ایرانی فوج نے تل ابیب کے شہریوں کو انخلا کی وارننگ دے دی
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب سے شہری فوری انخلا کر لیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کچھ دیر قبل اسرائیل نے تہران کے علاقوں سے شہریوں کو انخلا کی وارننگ دی تھی۔