بنگلادیشی عوام کی اکثریت پاکستان کیساتھ، بھارت سے ناراض: گیلپ سروے
بنگلادیش کی عوام کی اکثریت نے پاکستان کے ساتھ ہونے جبکہ بھارت سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف کیا گیا کہ 46 فیصد بنگلادیشی عوام نے مثبت آراء کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں بہترین دوست قرار دیا ہے۔