فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ،آئی ایس پی آر
*فیلڈ مارشل کا نیشنل سیکیورٹی اینڈوار کورس کرنیوالے افسران سے خطاب*
فیلڈ مارشل نےجنگ کےبدلتےکردارپرروشنی ڈالی،آئی ایس پی آر
آرمی چیف کا سول اور ملٹری اداروں میں ہم آہنگی بڑھانےکی ضرورت پر زور
بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،فیلڈ مارشل
پاکستان کی کامیابی میں بھارت کےبیرونی حمایت جیسےالزامات غیرذمہ دارانہ اورحقائق کےمنافی ہیں،فیلڈمارشل
ایسےبیانات بھارت کی پاکستان کی کامیابی کوتسلیم کرنےمیں روایتی ہچکچاہٹ کی عکاسی کرتےہیں،فیلڈمارشل