کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا رجسٹریشن سینٹرز بنانے کا اعلان
ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ نادرا کے 3 بڑے سینٹرز ملیر کینٹ، ملیر اور سرجانی ٹاؤن میں بنائے جائیں گے۔
انہوں نےکہا کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیےقومی شناختی قوانین میں تبدیلیاں کی گئیں، پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹ یونین کونسل جاری کرتے ہیں -!!!’