سندھ حکومت نے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کردی
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی، پارکنگ فیس اب صرف پلازہ، پلاٹس یا مخصوص کونسلز کے مخصوص علاقوں میں لی جائے گی –