اہم خبرصحت اسلام آباد :گدھے کے گوشت کی فروخت ملوث چینی باشندہ گرفتار By Atif Raza Last updated جولائی 27, 2025 0 Share چینی شہری 6 ماہ سے سنگجانی میں گدھوں کا سلاٹر ہاؤس چلا رہا تھا، گوشت کی پیکنگ کےلیے 40 خواتین ملازمین رکھی ہوئی تھیں، گدھوں کی کھالیں چائنہ ایکسپورٹ کی جارہی تھیں –