یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا

0

*کراچی: بنارس میں ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق*

 

*کراچی میں ہیوی ٹریفک کی زد میں آکر شہریوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، آج ایک اور خاتون ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئیں۔*

 

*جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ شہناز کے نام سے ہوئی، پولیس نے ٹریلر کو تحویل میں لے لیا جب کہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.