کراچی میں موسلادھار بارش نے پورا شہر ڈبودیا، مرکزی شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 17 افراد جاں ب

چند گھنٹوں کی بارش کے بعد 40 گھنٹوں سے زائد عرصے تک شہر بھر میں بجلی معطل

0

کراچی میں چند گھنٹے کی بارشوں نے شہر بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے شاہراؤں کے ساتھ ساتھ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا سینکڑوں افراد کے گھروں میں موجود تمام سامان تباہ و برباد ہو گیا ۔بارش کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں جاں باک ہونے والے افراد کی تعداد 17 تک جا پہنچی

 

*

کراچی میں موسلادھار بارش کے باعث فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیرکا شکار

شہر میں اگر 40 ملی میٹر سے اوپر بارش ہوجائے تو صورتحال خراب ہوتی ہے، میئر کراچی مرتضی وہاب نے اعتراف کرلیا

*سندھ حکومت کا کل بروز بدھ کراچی میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔*
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ کل ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول بند رہیں گے۔*
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا بھی کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکولز بند رہیں گے۔*

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.