امریکی صدر نے بٹگرام ایئر بیس حوالے نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

0

*ٹرمپ کی بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے پر افغانستان کو سنگین نتائج کی دھمکی*

*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے پر افغانستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔*

*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’اگر افغانستان نے بگرام ایئر بیس اس کے معماروں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے حوالے نہیں کیا تو برے نتائج سامنے آئیں گے‘۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.