لانڈھی سے لاپتہ 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

0

کراچی: لانڈھی میں چھ روز سے لاپتہ سات سالہ سعد کی لاش کچرا کنڈی سے مل گئی۔

بچے کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ لانڈھی میں درج تھا، ایس ایس پی طارق نواز کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ بچے کو قتل کیا گیا یا معاملہ کچھ اور ہے، تفتیش جاری ہے۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.