کراچی: گارڈن جماعت خانے کے قریب فائرنگ، بھتے کا شاخسانہ نکلا
کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 65 سالہ چوکیدار عبدالبخش کو زخمی کردیا، پولیس
کراچی: زخمی عبدالبخش زیر تعمیر رہائشی پروجیکٹ میں چوکیدار کے فرائض انجام دے رہا تھا، پولیس
کراچی: بھتہ خوروں نے چوکیدار کو بھتے کی پرچی دی اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، پولیس
کراچی: پرچی پر درج موبائل نمبر پر رابطے کا کہا گیا تھا، پولیس
کراچی: فائرنگ سے عبدالبخش کی ٹانگوں میں دو گولیاں لگیں، حالت تشویشناک، پولیس
کراچی: پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی، پولیس